پوائنٹ آف سیل
گندی سیاست نیوز ڈیسک
30 ستمبر 2026
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ایف بی آر کے پوائنٹ آف سیل نظام اور طبی خدمات کو ریٹیل قرار دینے کے خلاف آج ملک بھر میں نجی طبی مراکز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔