جمعرات، 1 اکتوبر 2026
تازہ ترین

پولیو ویکسینیشن

گندی سیاست نیوز ڈیسک
30 ستمبر 2026

نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر نے بنوں کی تحصیل ڈومیل میں پولیو کے نئے کیس کی تصدیق کی ہے؛ اس سال کے پانچ میں سے چار کیسز بنوں ڈویژن سے سامنے آئے۔

بچے کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جا رہے ہیں، علامتی تصویر
اوپر تک سکرول کریں۔