ہوم › پی ایس ایکس
تین روزہ تیزی کے بعد منافع کی وصولی اور تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک انڈیکس ایک فیصد سے زائد گر گیا۔