ہوم › کاٹن جنرز
پاکستان کاٹن جنرز ایسوسیایشن کا کہنا ہے کہ سانگھڑ، ٹنڈو آدم اور شہداد پور میں بغیر نوٹس چھاپوں سے کئی فیکٹریوں میں پیداوار رک گئی۔