ہوم › کمشنر کراچی
شہری سروے میں سنٹرل کے 81، مشرقی کے 80، جنوبی کے 47 اور مغربی کے 16 بل بورڈز غیر قانونی قرار؛ ایف آئی آر اشتہاری اداروں اور افسران کے خلاف درج ہونے کا اعلان۔