جمعرات، 1 اکتوبر 2026
تازہ ترین

کیمبرج اینالیٹکا

گندی سیاست نیوز ڈیسک
26 ستمبر 2026

امریکی ریاست نیو میکسیکو کی ایک جیوری نے فیس بک کی مالک کمپنی میٹا کو صارفین کی رازداری کے تحفظ کے بارے میں گمراہ کرنے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ مقدمہ کیمبرج اینالیٹکا اسکینڈل سے متعلق تھا۔

کمپیوٹر اسکرین پر پروگرامنگ کوڈ، علامتی تصویر
اوپر تک سکرول کریں۔