ہوم › انسداد پولیو
این ای او سی کے مطابق جمرود تحصیل کی یونین کونسل غنڈی اے کا بچہ متاثر ہوا؛ رواں سال کے چھ میں سے پانچ کیس خیبر پختونخوا سے ہیں۔