خیبر پختونخوا
گندی سیاست نیوز ڈیسک
28 ستمبر 2026
وزیر مملکت طلال چوہدری اور وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کے پی حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھائے، جبکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ریاستی پالیسی میں تبدیلی کا مطالبہ دہرایا۔