بدھ، 28 اکتوبر 2026

دفاع

گندی سیاست نیوز ڈیسک
8 اکتوبر 2026

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سی این این کو انٹرویو میں تصدیق کی کہ پاکستانی افواج سعودی عرب میں پہلے سے موجود ہیں۔ یہ بیان پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی جانب سے اجتماعی دفاعی وعدوں پر عمل شروع کرنے کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔

فائل تصویر: ریاض کا اسکائی لائن (تصویر خبر کے واقعے سے متعلق نہیں)
اوپر تک سکرول کریں۔