ہوم › سانحہ کارساز
سانحہ کارساز کی برسی پر گفتگو میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے گورنر راج کی حمایت کا دفاع کیا اور دہشت گردی کے خلاف متفقہ پالیسی کی ضرورت پر زور دیا۔