بدھ، 28 اکتوبر 2026

سیاست

گندی سیاست نیوز ڈیسک
8 اکتوبر 2026

عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ بدھ کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے آبائی علاقے خیبر پہنچا، جہاں انہوں نے فوجی آپریشن کی مخالفت کا اعلان کیا۔ مارچ کی حتمی منزل تاحال غیر واضح ہے، جبکہ حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔

فائل تصویر: درۂ خیبر (تصویر لانگ مارچ کی نہیں)
اوپر تک سکرول کریں۔