صنعتی سرمایہ کاری
گندی سیاست نیوز ڈیسک
24 اکتوبر 2026
وفاقی حکومت نے ایس ای زیڈز کے بورڈ آف اپروولز کے اجلاس میں کراچی انڈسٹریل پارک کو وفاقی اسپیشل اکنامک زون قرار دینے کی منظوری دی؛ بورڈ نے ایس ای زیڈ ایکٹ کے تحت سہولتوں اور پنجاب کے لیے لینڈ لیز پالیسی کی بھی منظوری دی۔