صوابی
لانگ مارچ کی تیاریوں پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا اظہارِ ناراضی، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانگی کا اعادہ
گندی سیاست نیوز ڈیسک
30 ستمبر 2026
پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں مارچ کی تیاریوں پر ناراضی ظاہر کی، جبکہ وفاقی حکومت مذاکرات پر زور دے رہی ہے۔