ہوم › فی تولہ سونا
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں اضافے کے بعد ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے بڑھ گئی۔