ہوم › قرض
اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق اگست 2026 تک وفاقی قرض 82 ہزار 953 ارب روپے تک پہنچ گیا، اضافے کا بڑا حصہ مقامی قرضوں سے آیا۔