ہوم › لینڈ ریکارڈ
وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ای فرد پورٹل اور ریونیو سروسز کے لیے ڈیجیٹل عوامی فیڈبیک نظام کا افتتاح کر دیا۔