ہوم › محکمہ ایکسائز
محکمہ ایکسائز اور ستھرا پنجاب اتھارٹی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ کنٹونمنٹ، ڈی ایچ اے اور نجی ہاؤسنگ اسکیمیں اس سے مستثنیٰ ہوں گی۔