ہوم › مشترکہ اجلاس
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے مشترکہ اجلاس نے آرٹیکل 234 کے تحت خیبرپختونخوا میں نافذ گورنر راج کی توثیق کر دی؛ اپوزیشن ارکان نے پلے کارڈز اٹھا کر احتجاج کیا۔