ہوم › ویمن پولیس
پنجاب پولیس نے لاہور میں ویمن پولیس فرسٹ ریسپانس یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جسے 22 گاڑیاں فراہم کی جائیں گی۔