ہوم › پہیہ جام ہڑتال
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں 10 اکتوبر سے ملک بھر میں مال برداری معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔