ہوم › پیٹرول سبسڈی
آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے مطابق وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت رعایتی پیٹرول صرف اسی گاڑی میں ڈالا جائے گا جس کا ٹوکن سسٹم میں موجود ہو۔