جمعرات، 1 اکتوبر 2026
تازہ ترین

ڈربز

گندی سیاست نیوز ڈیسک
28 ستمبر 2026

فون خریدنے سے پہلے *#06# سے آئی ایم ای آئی معلوم کریں اور 8484، ڈی وی ایس ویب سائٹ یا ایپ سے پی ٹی اے حیثیت جانچیں۔ Compliant، Valid، Non-Compliant اور Blocked کا مطلب بھی جانیں۔

موبائل فون کی اسکرین پر ظاہر آئی ایم ای آئی نمبر
اوپر تک سکرول کریں۔