جمعرات، 1 اکتوبر 2026
تازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان

گندی سیاست نیوز ڈیسک
29 ستمبر 2026

ٹانک کے وزیر آباد بازار میں مسلح حملہ آوروں نے ٹریفک پولیس کی موبائل وین پر فائرنگ کر کے تین اہلکاروں کو شہید کر دیا، جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے چار دہشت گرد ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا۔

پولیس کی گاڑی، علامتی تصویر
اوپر تک سکرول کریں۔