جمعرات، 29 اکتوبر 2026

کراچی انڈسٹریل پارک

گندی سیاست نیوز ڈیسک
24 اکتوبر 2026

وفاقی حکومت نے ایس ای زیڈز کے بورڈ آف اپروولز کے اجلاس میں کراچی انڈسٹریل پارک کو وفاقی اسپیشل اکنامک زون قرار دینے کی منظوری دی؛ بورڈ نے ایس ای زیڈ ایکٹ کے تحت سہولتوں اور پنجاب کے لیے لینڈ لیز پالیسی کی بھی منظوری دی۔

کراچی کے صنعتی علاقے سائٹ کا ایک منظر (علامتی تصویر؛ کراچی انڈسٹریل پارک کی نہیں)
اوپر تک سکرول کریں۔