کھیلوں کی سہولیات
گندی سیاست نیوز ڈیسک
28 ستمبر 2026
سی ڈی اے اسلام آباد کے ڈی 12/1، جی 11/3 مرکز اور ایف 8 مرکز میں تین اسپورٹس ایریناز بنائے گی جن میں سوئمنگ پول، جم اور مختلف کھیلوں کی سہولیات ہوں گی۔