جمعرات، 1 اکتوبر 2026
تازہ ترین

پاکستان

ملک بھر سے تازہ ترین خبریں: وفاق اور صوبوں کے اہم واقعات، سرکاری فیصلے اور عوامی مسائل۔

گندی سیاست نیوز ڈیسک
27 ستمبر 2026

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاسپورٹ رولز 2021 کے قاعدہ 22(2)(b) کے اس حصے کو کالعدم قرار دے دیا ہے جس کے تحت سرکاری اداروں کی سفارش پر، کسی مجاز اتھارٹی کے تعین یا قانونی تحفظ کے بغیر، کسی شہری کا نام پی سی ایل میں ڈالا جا سکتا تھا۔

پاکستانی پاسپورٹ، علامتی تصویر
اوپر تک سکرول کریں۔