جمعرات، 29 اکتوبر 2026

سوئی سدرن گیس

گندی سیاست نیوز ڈیسک
19 اکتوبر 2026

یونیورسٹی روڈ پر ہائی پریشر پائپ لائن متاثر ہونے سے گلشن اقبال، گارڈن، صدر اور برنس روڈ سمیت کئی علاقوں میں دوپہر کے اوقات میں گیس بند رہی۔

کراچی میں سوئی سدرن گیس کمپنی کا صدر دفتر (فائل تصویر)
اوپر تک سکرول کریں۔