ہوم › گیس لوڈشیڈنگ
یونیورسٹی روڈ پر ہائی پریشر پائپ لائن متاثر ہونے سے گلشن اقبال، گارڈن، صدر اور برنس روڈ سمیت کئی علاقوں میں دوپہر کے اوقات میں گیس بند رہی۔