سیاست
پاکستانی سیاست، پارلیمان، حکومت اور اپوزیشن، انتخابات اور سیاسی جماعتوں کی خبریں اور تجزیے۔
گندی سیاست نیوز ڈیسک
25 ستمبر 2026
لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی بہن علیمہ خان کی 30 روزہ نظربندی کے خلاف ان کے بیٹے کی درخواست پر پنجاب کے ہوم سیکریٹری سے جواب مانگ لیا۔