جمعرات، 1 اکتوبر 2026
تازہ ترین

اہم خبریں / Trending

دن کی اہم ترین اور زیرِ بحث خبریں، ادارتی ٹیم کی منتخب کردہ۔

گندی سیاست نیوز ڈیسک
29 ستمبر 2026

وفاقی وزرا نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا عندیہ دیا ہے، تاہم وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 4 اکتوبر کا مارچ مؤخر کرنے سے انکار کر دیا۔ ٹی ٹی اے پی نے تاریخ کی تبدیلی پر اعتماد میں نہ لیے جانے کا شکوہ کیا مگر مارچ میں شرکت کا اعلان کیا۔

اسلام آباد میں پاک سیکریٹریٹ کی عمارتیں
اوپر تک سکرول کریں۔