اہم خبریں / Trending
دن کی اہم ترین اور زیرِ بحث خبریں، ادارتی ٹیم کی منتخب کردہ۔
گندی سیاست نیوز ڈیسک
27 ستمبر 2026
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاسپورٹ رولز 2021 کے قاعدہ 22(2)(b) کے اس حصے کو کالعدم قرار دے دیا ہے جس کے تحت سرکاری اداروں کی سفارش پر، کسی مجاز اتھارٹی کے تعین یا قانونی تحفظ کے بغیر، کسی شہری کا نام پی سی ایل میں ڈالا جا سکتا تھا۔