بدھ، 28 اکتوبر 2026
تازہ ترین

آرٹیکل 232

گندی سیاست نیوز ڈیسک
12 اکتوبر 2026

صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی منظوری دی؛ وزیراعلیٰ اور صوبائی وزرا اپنے عہدوں پر برقرار نہیں رہے، فوج سول انتظامیہ کی معاونت کرے گی۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کی عمارت کی فائل تصویر
اوپر تک سکرول کریں۔