آٹا
گندی سیاست نیوز ڈیسک
8 اکتوبر 2026
کراچی میں فلور ملز نے تین دن میں آٹے کی قیمتیں اوسطاً 14 روپے فی کلو بڑھا دی ہیں، جس سے نان، روٹی اور بیکری آئٹم بھی مہنگے ہو رہے ہیں۔ سندھ کے وزیراعلیٰ نے 15 اکتوبر سے ملوں کو سرکاری گندم 12,500 روپے فی 100 کلو پر دینے کی منظوری دی ہے۔