منگل، 27 اکتوبر 2026
تازہ ترین

حنیف عباسی

گندی سیاست نیوز ڈیسک
25 اکتوبر 2026

پاکستان ریلویز نے بار بار پٹری سے اترنے کے واقعات کے بعد 31 دسمبر تک ایمرجنسی نافذ کر دی؛ وزیرِ ریلوے کے مطابق خراب ڈبے اور ویگنیں سروس سے ہٹا کر قابلِ استعمال بنائی جائیں گی۔

لاہور جنکشن ریلوے اسٹیشن پر کھڑا ٹرین انجن (فائل فوٹو؛ یہ تصویر حالیہ واقعے کی نہیں)
اوپر تک سکرول کریں۔