سونا
گندی سیاست نیوز ڈیسک
8 اکتوبر 2026
حکومت نے پیٹرول کی قیمت 1.82 روپے بڑھا کر 396.65 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 91 پیسے کم کر کے 394.94 روپے فی لیٹر کر دی۔ اسٹاک مارکیٹ میں معمولی اضافہ اور سونے کی قیمت میں کمی رہی۔