بدھ، 28 اکتوبر 2026
تازہ ترین

قیمتیں

گندی سیاست نیوز ڈیسک
10 اکتوبر 2026

اوگرا کی تازہ اپ ڈیٹ کے مطابق اگلے تین دن کے لیے پیٹرول 398.30 اور ڈیزل 396.24 روپے فی لٹر ہو گیا۔ روزانہ نرخوں کے آغاز سے اب تک پیٹرول 87.19 روپے مہنگا ہوا ہے۔

شاہراہ جی ٹی روڈ پر پی ایس او کے زیرِ انتظام پیٹرول پمپ کی فائل تصویر
اوپر تک سکرول کریں۔