لینڈ سلائیڈ
گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری: لینڈ سلائیڈ سے دو نوجوان جان بحق، بابوسر ٹاپ روڈ ٹریفک کے لیے بند
گندی سیاست نیوز ڈیسک
16 اکتوبر 2026
نگر کے علاقے پسان کے قریب قراقرم ہائی وے پر گاڑی پر پتھر گرنے سے دو نوجوان جان بحق ہو گئے؛ بابوسر ٹاپ پر پھنسے سیاحوں کو دیامر پولیس نے بحفاظت نکال لیا۔