منگل، 27 اکتوبر 2026
تازہ ترین

پالیسی ریٹ

گندی سیاست نیوز ڈیسک
25 اکتوبر 2026

مہنگائی کے دباؤ اور تیل کی بلند قیمتوں کے درمیان اسٹیٹ بینک کا اجلاس پیر کو ہوگا؛ بینکار 50 سے 100 بیسس پوائنٹس اضافے کے حق میں جبکہ صنعتی تنظیمیں شرحِ سود کم کرنے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔

کراچی میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پرانی عمارت، جو اب اسٹیٹ بینک میوزیم کہلاتی ہے
اوپر تک سکرول کریں۔