پاکستان بمقابلہ سری لنکا
گندی سیاست نیوز ڈیسک
9 اکتوبر 2026
تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا؛ فرحان مکمل وقتی کپتان، نسیم شاہ اور فخر زمان کی واپسی، بابر اعظم اسکواڈ میں شامل نہیں۔