چارسدہ
گندی سیاست نیوز ڈیسک
10 اکتوبر 2026
خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ چارسدہ پہنچا۔ پارٹی کے مطابق صوابی میں حتمی لائحہ عمل بتایا جائے گا، جبکہ گورنر نے وزیرِ اعلیٰ کے استعفے کا مطالبہ کیا۔