کنٹینر
گندی سیاست نیوز ڈیسک
12 اکتوبر 2026
ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد پشاور کے کینٹ اور اہم شاہراہوں پر کنٹینر رکھ دیے گئے، ٹرانس پشاور نے بی آر ٹی سروس غیر معینہ مدت کے لیے روک دی اور تمام تعلیمی بورڈز نے 12 اکتوبر کے پرچے مؤخر کر دیے۔