بدھ، 28 اکتوبر 2026
تازہ ترین

جوڈیشل کمیشن

گندی سیاست نیوز ڈیسک
8 اکتوبر 2026

میر رضا علی کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے والے یک رکنی جوڈیشل کمیشن نے 49 گواہوں کے بیانات اور 15 سماعتوں کے بعد کارروائی مکمل کر لی۔ جسٹس عمر سیال نے تفتیش میں خامیوں کی نشاندہی کی، جبکہ پولیس کے مطابق خودکشی یا قتل کا تعین ابھی باقی ہے۔

فائل تصویر: کراچی میں سندھ ہائی کورٹ کی عمارت
اوپر تک سکرول کریں۔