پشاور ہائیکورٹ
گندی سیاست نیوز ڈیسک
9 اکتوبر 2026
ڈان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں قافلہ پشاور پہنچا؛ مارچ کا اگلا شیڈول چارسدہ، مردان اور صوابی ہے۔ حکومتی پیشکش کی خبروں پر پی ٹی آئی نے ہنگامی اجلاس بلایا جبکہ دونوں جانب سے متضاد دعوے سامنے آئے۔